دنیا کامقبول ترین پھل جلد دنیامیں ناپید ہوجائے گا،ہالینڈ کے ماہرین کا حیرت انگیز انکشاف
کراچی(نیوزوڈیسک)آپ کے پھلوں کی ٹوکری ہوسکتا ہے بہت جلد دنیا کے اس مقبول ترین پھل کی غیرحاضری کو شدت سے محسوس کرنے لگے۔پھلوں کی ٹوکری میں سجے کیلے ممکنہ طور پر جلد ماضی کا قصہ بن کر رہ جائیں گے۔یہ انتباہ ایک نئی ڈچ تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ہالینڈ کے محققین نے اس بات کی… Continue 23reading دنیا کامقبول ترین پھل جلد دنیامیں ناپید ہوجائے گا،ہالینڈ کے ماہرین کا حیرت انگیز انکشاف