اسلام آباد میں کینسر کا ہسپتال قائم کرنے پر غور کر رہے ہیں ، سائرہ افضل تارڑ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کینسر کا ہسپتال قائم کرنے پر غورکیا جا رہا ہے کینسر کا علاج بہت مہنگا ہے اس کی وجہ پاکستان میں ادویات کا تیار نہ ہونا شامل ہے پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ 60 ہزار افراد کینسر… Continue 23reading اسلام آباد میں کینسر کا ہسپتال قائم کرنے پر غور کر رہے ہیں ، سائرہ افضل تارڑ











































