اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اگر آہ کو صحت کے سنگین مسائل درپیش ہوں تو آپ اپنے کان کی لوﺅں پر یہ کلپ لگائیں تو آپ کو کافی افاقہ ہوسکتا ہے،آئیے آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔
کندھے اور کمر
ہمرے کان کندھوں اور کمر سے جوڑے ہوتے ہیں اور اگر آپ اپنے کان پر 60سیکنڈ کے لئے کلپ لگاکررکھیں گے تو کمر اور کندھے کے درد سے خاطرخواہ نجات ملے گی۔اچھے نتائج کے لئے دن میں کئی بار یہ مشق کریں۔
جسم کا درد
ہمارے کان کا یہ حصہ تمام جسم کے ساتھ جڑا ہوتا ہے اور یہاں کلپ لگانے سے جسم میں موجود دردیں کم ہوجاتی ہیں۔
جوڑوں کا درد
اگر آپ کو ہاتھوں اور ٹانگوں کے جوڑوں میں درد رہتی ہے تو آپ کو کان پر یہ کلپ ضرور لگانا چاہیے۔
گلے کی درد
ہمارے کام کا نچلا حصہ گلے کے ساتھ جڑا ہے اور اگر یہاں کلپ لگایا جائے تو اس سے گلے کو کافی سکون ملتا ہے اوردرد رفع ہوتی ہے۔
نظام انہضام
ہمارا معدہ کان کے ساتھ براہ راست منسلک ہوتا ہے اور جیسے ہی ہم کان پر کلپ لگاتے ہیں تو معدے میں دردیں غائب ہونے لگتی ہیں اور نظام انہضام بہتر ہونے لگتا ہے۔
سر اور دل
ہمارا کان جسم کے دو اہم ترین اعضا یعنی دل اور سر کے ساتھ منسلک ہوتا ہے اور کان پر کلپ لگانے سے یہ دونوں اعضا بہتر طریقے سے کام کرنے لگتے ہیں اور ان سے جڑی بیماریاں کم ہوتی ہیں۔
کان پر یہ کلپ لگانے سے صحت کیا اثر ات مر تب ہوتے ہیں
22
فروری 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں