پرکشش مردوں کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف،خواتین کا انوکھا ردعمل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسی خاتون کو جب ایک جاذبِ نظرمرد رد کردیتا ہے تو اس کے بعد خاتون کا رویہ دیگر مردوں سے مخالفانہ ہوجاتا ہے اور وہ اپنی جانب بڑھنے والے دوسرے مرد کوبھی مسترد کرسکتی ہے۔کینیڈا میں کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جب کوئی مرد کسی خاتون کا دل توڑدے… Continue 23reading پرکشش مردوں کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف،خواتین کا انوکھا ردعمل