بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ہوشیار ! خبر دار ! اب مضر صحت خوراک فروخت کرنا بہت مہنگا پڑیگا

datetime 4  فروری‬‮  2016

ہوشیار ! خبر دار ! اب مضر صحت خوراک فروخت کرنا بہت مہنگا پڑیگا

لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں منظور کئے جانے والے مسودہ قانون ( ترمیم ) خالص خوراک پنجاب 2015ءکے تحت غیر محفوظ خوراک تیار ،فروخت اور ذخیرہ کرنے ،حفظان صحت کے منافی اور غیر صحتمند ماحول اورلائسنس کے بغیر غذا کی تیاری کرنے والوں کےلئے سزاﺅں اور جرمانوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ،غیر محفوظ… Continue 23reading ہوشیار ! خبر دار ! اب مضر صحت خوراک فروخت کرنا بہت مہنگا پڑیگا

عائشہ ممتاز کیا کررہی ہیں؟کس بات سے روکاگیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 4  فروری‬‮  2016

عائشہ ممتاز کیا کررہی ہیں؟کس بات سے روکاگیا؟وجہ سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں فوڈ اتھارٹی سے متعلق ترمیمی مسودہ قانون کی منظوری کے موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کا بھی ذکر ہوا ۔ تحریک انصاف کے ملک تیمور نے کہا کہ عائشہ ممتاز جب ڈھابوں ،ریڑھیوںاور چھابڑی والوں پر چھاپے مار رہی تھیں تو بڑی اچھی تھیں لیکن جب انہوں نے سیاسی… Continue 23reading عائشہ ممتاز کیا کررہی ہیں؟کس بات سے روکاگیا؟وجہ سامنے آگئی

اسٹیم سیلز کے ذریعے ٹوٹی ہوئی کھوپڑی کی دوبارہ افزائش ممکن ہے، ماہرین

datetime 3  فروری‬‮  2016

اسٹیم سیلز کے ذریعے ٹوٹی ہوئی کھوپڑی کی دوبارہ افزائش ممکن ہے، ماہرین

نیویارک(نیوز ڈیسک) حادثوں، بیماریوں اور کینسر کی وجہ سے انسانی کھوپڑی، جبڑے اور دیگر حصے ٹوٹ پھوٹ اور تبدیلی کے شکار ہوجاتے ہیں جن کی اسٹیم سیل (خلیاتِ ساق) کی مدد سے مرمت کی جاسکتی ہے اور یوں کھوپڑی کے نازک حصوں کی افزائش کی جاسکتی ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ چہرے کی ہڈیوں… Continue 23reading اسٹیم سیلز کے ذریعے ٹوٹی ہوئی کھوپڑی کی دوبارہ افزائش ممکن ہے، ماہرین

امریکہ میں زکا وائرس کے جنسی طور پر منتقل ہونے کا پہلا معاملہ منظر عام پر آگیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

امریکہ میں زکا وائرس کے جنسی طور پر منتقل ہونے کا پہلا معاملہ منظر عام پر آگیا

واشنگٹن/سڈنی (نیو زڈیسک)امریکہ میں زکا وائرس کے جنسی طور پر منتقل ہونے کا پہلا معاملہ منظر عام پر آگیا جبکہ آسٹریلیا میں حکام کا کہنا ہے کہ اس وائرس سے متاثرہ دو مریض سامنے آئے ہیں۔ریاست ٹیکساس میں طبی حکام کے مطابق دی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اور پریونشن نے ڈیلس کاونٹی میں ایک مریض… Continue 23reading امریکہ میں زکا وائرس کے جنسی طور پر منتقل ہونے کا پہلا معاملہ منظر عام پر آگیا

ہارٹ اٹیک سے بچائو کی بہترین تدابیر

datetime 3  فروری‬‮  2016

ہارٹ اٹیک سے بچائو کی بہترین تدابیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا میں سب سے زیادہ موتیں كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا(heart patients)فروخت کر رہی ہیںلیکن… Continue 23reading ہارٹ اٹیک سے بچائو کی بہترین تدابیر

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ن لیگی وزیرکومالامال کردے گی

datetime 2  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ن لیگی وزیرکومالامال کردے گی

کراچی(نیوزڈیسک)پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے بعددوسری ائر لائنز نے کرایوں میں تین گنا اضافہ کر دیاہے۔وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی جن کی اپنی ایک نجی ایئر لائنز ’ایئر بلیو‘کے نام سے کام کررہی ہے بھی خوب پیسے کمارہی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق دوسری ائر لائنز نے کراچی سے اسلام آباد کا… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ن لیگی وزیرکومالامال کردے گی

صحت مند اورلمبی زندگی کے لئے غذاتیار

datetime 2  فروری‬‮  2016

صحت مند اورلمبی زندگی کے لئے غذاتیار

لاہور(نیوزڈیسک)صحت مند اورلمبی زندگی کے لئے ایسی غذاتیار کرلی گئی ۔معروف شیف جیمی اولیور نے مہینوں تک دنیا کا سفر کرکے ایسی خوراک کی فہرست تیار کی ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اگر اس خوراک کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو آپ لمبی اور صحت مند زندگی سے بھرپور… Continue 23reading صحت مند اورلمبی زندگی کے لئے غذاتیار

چرس پینے کے فوائد

datetime 2  فروری‬‮  2016

چرس پینے کے فوائد

پیرس(نیوزڈیسک)ماحولیاتی تبدیلی کے بین الحکومتی پینل(آئی پی سی سی) کے ماہرین کی ٹیم نے حالیہ تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ چرس کا زیادہ سے ز یادہ استعمال گلو بل وارمنگ سے لڑنے کا سب سے مؤثر طریقہ ہوسکتاہے ۔آئی پی سی سی کے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مالیکیولر بیالوجسٹ سٹیون… Continue 23reading چرس پینے کے فوائد

سوائن فلو سے پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئیں،خواجہ سلمان رفیق

datetime 2  فروری‬‮  2016

سوائن فلو سے پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئیں،خواجہ سلمان رفیق

لاہور(نیوز ڈیسک)مشیر برائے صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کے رواں سیزن میں پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئی ہیں ،بارش ہونے سے مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔لاہور کے جناح اسپتال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ رواں سیزن میں 180 مشتبہ… Continue 23reading سوائن فلو سے پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئیں،خواجہ سلمان رفیق

1 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 1,069