پودینے کے ہرے پتوں سے اس بیماری کا آسان علاج جس میں آج کل ہر دوسرا شخص مبتلا ہے
لندن(نیوزڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ پودینے کے ہرے پتے معدے اور سینے کے مختلف امراض دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق پودینےکے پتوں کے باقاعدہ استعمال سے معدہ اپنے افعال بہتر طور پر انجام دیتا ہے اور یہ پتے کھانا ہضم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔پودینے کے پتے کھانے سے متلی اور… Continue 23reading پودینے کے ہرے پتوں سے اس بیماری کا آسان علاج جس میں آج کل ہر دوسرا شخص مبتلا ہے











































