پیر‬‮ ، 16 فروری‬‮ 2026 

چین میں زیکا وائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی تصدیق

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین میں زیکا وائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی موجودگی کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ مختلف صوبوں میں شہریوں کے لئے زیکا وائرس کے بارے میں جانچ حاصل کرنے کے لئے طبی معائنے جاری ہیں ،جس کے نتیجے میں چین میں زیکاوائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی تصدیق ہو گئی ہے۔اس سے قبل گزشتہ ہفتے زیکاوائرس سے متاثرہ مریض کی نشاندہی کی گئی تھی جسے چھ دن کے علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…