بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

چقندر کا ایسا فائدہ کہ جان کرسائنسدان بھی حیرت زدہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

چقندر کا ایسا فائدہ کہ جان کرسائنسدان بھی حیرت زدہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سویڈن کی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تجر بہ کیا ہے کہ خون میں پھیپھڑوں سے جسم کے باقی حصوں کو آکسیجن فراہم کر نے والے ہیمو گلوبن نامی لمحیا ت اور چقندر میں پائے جانے والے لمحیات کا 50 فیصد آپس میں ملتا جلتا ہے سائنسدانوں کا خیا ل ہے کہ… Continue 23reading چقندر کا ایسا فائدہ کہ جان کرسائنسدان بھی حیرت زدہ

اخروٹ ،خطرناک ترین بیماری کا علاج

datetime 8  فروری‬‮  2016

اخروٹ ،خطرناک ترین بیماری کا علاج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اخروٹ قدرت کی وہ نعمت ہے جسے ہم عام طور پر ایک پرلطف خوراک کے طور پر جانتے ہیں لیکن ایک حالیہ سائنسی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ یہ کینسر سے بچاو¿ کا بھی بہترین نسخہ ہے۔ ہارورڈ میڈیکل سکول کے سائنسدانوں نے تجربات سے معلوم کیا ہے کہ روزانہ… Continue 23reading اخروٹ ،خطرناک ترین بیماری کا علاج

دانتوں کو صاف اور چمک دار بنانے کے آسان گھریلو نسخے

datetime 8  فروری‬‮  2016

دانتوں کو صاف اور چمک دار بنانے کے آسان گھریلو نسخے

کراچی(نیوز ڈیسک) دانتوں پر گہرے رنگ کی تہہ کو ”پلاک“ کہا جاتا ہے جو دانتوں کی خوبصورتی اور چمک کو متاثر کرتا ہے اوراسے صاف کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا لیکن اب ا?پ ا?سان گھریلو نسخوں کے ذریعے اپنے دانتوں کو صاف اور چمکدار بنا سکتے ہیں۔ میٹھا سوڈا اگر میٹھا سوڈا (… Continue 23reading دانتوں کو صاف اور چمک دار بنانے کے آسان گھریلو نسخے

دو گلاس اورنج جوس۔۔فائدہ ایسا کہ حیران رہ جائیں

datetime 8  فروری‬‮  2016

دو گلاس اورنج جوس۔۔فائدہ ایسا کہ حیران رہ جائیں

لندن(نیوزڈیسک) نارنجی میں وٹامن سی بکثرت پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کا استعمال جلد کیخوبصورتی، آنکھوں کی نشوونما اور جسم کا مدافعتی نظام مضبوط بناتا ہے تاہم جدید تحقیق کے مطابق اس کے باقاعدہ استعمال سے دماغی صلاحیتوں میں بھی حیرت انگیز اضافہ ہوتا ہے۔برطانیہ کی ریڈنگ یونیورسٹی سے منسلک طبی ماہرین… Continue 23reading دو گلاس اورنج جوس۔۔فائدہ ایسا کہ حیران رہ جائیں

مسلسل سِردِرد اور نیند نہ آنے کی اہم وجہ اور اس کا آسان علاج

datetime 8  فروری‬‮  2016

مسلسل سِردِرد اور نیند نہ آنے کی اہم وجہ اور اس کا آسان علاج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے اور آپ ہر وقت تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو یاد رکھیں کہ اس کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ پانی کی کمی ہے مشہور اتھیلٹ سو فی رفلز برسٹل میں میرا تھن میں بھاگتے ہوئے اچانک کر بے ہوش ہوگئی اور بعد میں… Continue 23reading مسلسل سِردِرد اور نیند نہ آنے کی اہم وجہ اور اس کا آسان علاج

”موٹاپے کا خاتمہ،صرف ایک ایساکام کریں جو کچھ نہ کرنے کے مترادف ہے“

datetime 8  فروری‬‮  2016

”موٹاپے کا خاتمہ،صرف ایک ایساکام کریں جو کچھ نہ کرنے کے مترادف ہے“

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ماہرین نے کہا ہے کہ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے یا تیزی سے بڑھنے کا رجحان ہے اور آپ ہائی کیلوریز غذائی کھانے کے عادی ہیں تو آپ کو چاہئے کہ دن میں آٹھ دس گلاس پانی ضرور پئیں اس سے آپ کے وزن میں خاطر خواہ کمی ہوگی۔ماہرین… Continue 23reading ”موٹاپے کا خاتمہ،صرف ایک ایساکام کریں جو کچھ نہ کرنے کے مترادف ہے“

شہد کی مکھی کے ڈنگ کی انوکھی خاصیت،ایسی بیماریوں کا علاج کہ انسان سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 7  فروری‬‮  2016

شہد کی مکھی کے ڈنگ کی انوکھی خاصیت،ایسی بیماریوں کا علاج کہ انسان سوچ بھی نہیں سکتا

نیویارک(نیوز ڈیسک) اللہ تعالیٰ نے شہد میں بہت سی خصوصیات رکھی ہیں جو انسان کو بہت زیادہ فائدہ پہنچاتی ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ شہد کی مکھی کے ڈنگ میں بھی ایک خاصیت موجود ہے جو کئی بیماریوں کے لئے مفید ہے۔ماہرین صحت شہد کی مکھیوں کے ڈنگ سے کئی بیماروں مثلاًآرتھرائسس،فائبرومیلگیاوغیرہ… Continue 23reading شہد کی مکھی کے ڈنگ کی انوکھی خاصیت،ایسی بیماریوں کا علاج کہ انسان سوچ بھی نہیں سکتا

دنیا میں ہر چوتھا شخص خراٹوں کی مرض کا شکار

datetime 7  فروری‬‮  2016

دنیا میں ہر چوتھا شخص خراٹوں کی مرض کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا میں ہر چوتھا شخص خراٹوں کی مرض کا شکار ہے بار بار عمل تنفس میں رکاوٹ پیدا ہونے سے دل اور دماغ کو پہنچنے والا خون کا بہاﺅ بھی متاثر ہوتا ہے رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق مین انکشاف کیا گیا ہے کہ نیند میں بھاری خراٹے لینے والے افراد… Continue 23reading دنیا میں ہر چوتھا شخص خراٹوں کی مرض کا شکار

جلد کو حیرت انگیز دلکشی دینے والے قدرتی اجزا

datetime 6  فروری‬‮  2016

جلد کو حیرت انگیز دلکشی دینے والے قدرتی اجزا

4لتان (نیوز ڈیسک)انسان چہرے کی جلد کی خوبصورتی کے لیے مہنگی ترین کریمیں اور دیگر پراڈکٹس استعمال کرتا ہے لیکن ان میں موجود کیمیکل جلد پر کئی مضر اثرات مرتب کرتے ہیں لیکن ہمارے ارد گرد ایسی بے شمار جڑی بوٹیاں اور اجزا ہیں جو جلد کو نہ صرف خوبصورت بنا دیتے ہیں بلکہ ان… Continue 23reading جلد کو حیرت انگیز دلکشی دینے والے قدرتی اجزا

1 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 1,070