ملتان‘دھڑ جڑی بچیوں کی تدفین کر دی گئی
ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں انتقال کرنے والی دھڑ جڑی بچیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ملتان میں 23 روز زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ رات دونوں دھڑ جڑی بچیاں دم توڑ گئیں جن کی نماز جنازہ آج بستی محمود کوٹ میں ادا کر کے تدفین کر دی گئی… Continue 23reading ملتان‘دھڑ جڑی بچیوں کی تدفین کر دی گئی