لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ پینتیس سال کی عمر میں پہنچنے تک انسان میں غصہ اور ناراضگی کا عنصر بڑھ جاتا ہے۔ جو لوگ زیادہ غصہ کرتے ہیں وہ مزید 35 سال جیتے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں پر سکون رہنے والے افراد کی نہ صرف عمر زیادہ ہوتی ہے بلکہ صحت بھی اچھی رہتی ہے۔