ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

دانتوں کے کیڑو ں سے نجات پانے کا آسان حل

datetime 4  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ جب ہم کھانا کھاتے ہیں اور دانت صاف نہیں کرتے تو کھانے کے اجزاءدانتوں میں رہ جاتے ہیں اور اس طرح دانتوں میں کیڑا لگنا شروع ہوجاتا ہے اور وہ سڑجاتے ہیں یہ نظریہ امریکی ماہر دندان نے پیش کیا تھا لیکن اب اس نظریے کو رد کیا جانے لگا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ دانتوں میں کیڑا لگنے کا تعلق ہماری روز مرہ کی خوراک سے ہے ارو اگر ہماری خوراک میں غذائیت کم ہوتو دانتوں میں کیڑا لگنا یقینی ہے۔ تحقیق کار ڈاکٹر ویسٹن پرائس کا کہنا ہے کہ اگر کھانے میں لمحیات،منرلز،وٹامن اور غذائیت کم ہو تو ہماری ہڈیاں اور دانت کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں خون میں کیلشیم اور فاسفورس کا تناسب خراب ہوجاتاہے جبکہ بیکٹریا ان کمزوریوں کی وجہ سے حملہ آورہوتا ہے اور دانتوں میں کیڑا لگ جاتا ہے۔ ڈاکٹر ویسٹن کا کہنا ہے کہ دانتوں کے کیڑوں سے نجات حاصل کرنی ہے تو ہمیں اپنی خوراک کی طرف توجہ دینی ہوگی۔ اس کا کہنا تھاکہ ہمیں اپنی روزانہ کی خوراک میں چند بنیادی تبدیلیاں کرنی ہوں گی یعنی کھانے میں ناریل کا تیل، گوشت اورسی فوڈ کا استعمال کیا جائے تویہ صحت کیلئے بہت مفید رہے گا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…