ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

تھری ڈی پرنٹڈ اعضا کی تیاری میں اہم پیش رفت

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)جدید طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے انسانی اعضا کی تیاری ممکن ہوگئی ہے۔ اب کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے انسانی جسم میں پیدا ہونے والی خرابی کو زندہ ریشوں کی مدد سے ٹھیک کیا جا سکے گا۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے متاثرہ انسان کے اپنے ہی خلیوں سے ٹوٹے ہوئے جبڑے اور کان کو دوبارہ بنایا جا سکتا ہے یا پھر کسی کے دل میں سوراخ تک کو بھی بند کیا جا سکتا ہے۔ ان اعضا کو قدرتی طور پر تحلیل ہو جانے والے پلاسٹک اور انسانی خلیوں سے بھرپور پانی پر مشتمل مادے سے پرنٹ کیا جاتا ہے۔وقت کے ساتھ ان اعضا کا پلاسٹک خود بہ خود الگ ہوجاتا ہے اور اس کی جگہ خلیوں سے بنے اعضا لے لیتے ہیں۔ کچھ ہی عرصے بعد زندگی سے بھر پور ان خلیوں میں خون کی شریانیں اور رگیں بھی پیدا ہو جاتی ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…