جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

سافٹ ڈرنکس کے شوقین افراد کیلئے بر ی خبرآگئی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سافٹ ڈرنکس کے شوقین افراد کیلئے بر ی خبرآگئی

لندن (نیوزڈیسک)چینی سے بھرپور غذا اور بہت زیادہ سافٹ ڈرنکس کا استعمال گردوں کے امراض کا خطرہ بھی بڑھا سکتا ہے۔طبی تحقیق میں بتایا گیا کہ نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ میٹھے مشروبات کا استعمال گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔تحقیق کے مطابق گردوں کے نقصان اور میٹھے مشروبات کے درمیان تعلق ایسے افراد… Continue 23reading سافٹ ڈرنکس کے شوقین افراد کیلئے بر ی خبرآگئی

لیموں تو فائدہ مند ہے ہی لیکن اس کے چھلکوں کے ہیں کتنے فوائد؟

datetime 26  جنوری‬‮  2016

لیموں تو فائدہ مند ہے ہی لیکن اس کے چھلکوں کے ہیں کتنے فوائد؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) آپ نے لیموں کے فوائد اور استعمالات کے بارے میں تو بہت سن رکھاہوگا لیکن آج ہم آپ کو اس کے چھلکوں کے بھی ایسے ناقابل یقین فوائدبتائیں گے کہ آپ دنگ رہ جائیں گے۔ آپ کو یہ معلوم تو ہوگا کہ لیموں میں وٹامن سی،پی (فلیونائیڈز)اے،بیٹا کیروٹین،کیلشیم ،میگنیشیم اور پوٹاشیم پائے… Continue 23reading لیموں تو فائدہ مند ہے ہی لیکن اس کے چھلکوں کے ہیں کتنے فوائد؟

اورنج جوس کے حیرت انگیز فوائد

datetime 26  جنوری‬‮  2016

اورنج جوس کے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ روزانہ دو گلاس اورنج جوس پینے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ معمر افراد اگر دو ماہ تک روزانہ ایک گلاس اورنج جوس پئیں تو نہ صرف ان کی یاداشت بہتر ہو گی بلکہ دماغی صلاحیت میں بھی اضافہ ہو گا۔… Continue 23reading اورنج جوس کے حیرت انگیز فوائد

”اگر آپ لمبی عمر چاہتے ہیں تو یہ ایک کام ضرور کریں“

datetime 26  جنوری‬‮  2016

”اگر آپ لمبی عمر چاہتے ہیں تو یہ ایک کام ضرور کریں“

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صبح کی سیرکرنے والے افرادکی عمرلمبی ہوتی ہے ۔ایک تحقیق کے مطابق جوافرادصبح کی سیرکرتے ہیں ان کی عمر زیادہ ہوتی ہے ایسے لوگوں کی نسبت جوکہ صبح ہونے کے بعد سیرکرنے کے بجائے سوتے رہتے ہیں ،سائنسدانوں کے مطابق صبح کے وقت فضاءمیں انسانی صحت کے لئے ایسی گیسیں ہوتی ہیں جوکہ… Continue 23reading ”اگر آپ لمبی عمر چاہتے ہیں تو یہ ایک کام ضرور کریں“

فلٹریشن پلانٹس کاپانی پینے والے افرا دکے لئے ایسی خبرکہ آپ اپنی صحت کے بارے میں سوچنے پرمجبورہوجائیں گے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

فلٹریشن پلانٹس کاپانی پینے والے افرا دکے لئے ایسی خبرکہ آپ اپنی صحت کے بارے میں سوچنے پرمجبورہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صاف پانی کی کمی کے شکار پاکستان میں چھوٹے پیمانے پر فلٹریشن پلانٹس کا کاروبار تیزی کے ساتھ پھیلتا جا رہا ہے جس کی وجہ محکمہ خوراک میں چیک اینڈ بیلنس کی کمی ہے۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف کیاہے کہ شہری آلودہ پانی میں پرورش… Continue 23reading فلٹریشن پلانٹس کاپانی پینے والے افرا دکے لئے ایسی خبرکہ آپ اپنی صحت کے بارے میں سوچنے پرمجبورہوجائیں گے

لہسن کے موسم سرمامیں ایسے فوائد جن کوجان کرآپ فوری طورپران کااستعمال کرناشروع کردیں گے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

لہسن کے موسم سرمامیں ایسے فوائد جن کوجان کرآپ فوری طورپران کااستعمال کرناشروع کردیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ویسے تو لہسن پاکستان میں بیشتر کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ اس کے فوائد جانتے ہیں؟لیکن موسم سرمامیں اس کے ایسے فوائد بھی ہیں جواگرآپ آج ہی استعمال کریں توتھوڑی دیربعد اس کے اثرات ظاہرہوناشروع ہوجائیں گے۔ نزلہ زکام کی روک تھام اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہونے کے باعث آپ… Continue 23reading لہسن کے موسم سرمامیں ایسے فوائد جن کوجان کرآپ فوری طورپران کااستعمال کرناشروع کردیں گے

پیٹ کو تیزی سے کم کرنے والے حیرت انگیز مشروبات

datetime 24  جنوری‬‮  2016

پیٹ کو تیزی سے کم کرنے والے حیرت انگیز مشروبات

دور جدید میں بڑھا ہوا پیٹ ایک المیہ ہے۔ جس نے ہر مرد و عورت کو پریشان کر رکھا ہے۔ اگرچہ بڑھے ہوئے پیٹ کے حامل افراد بہت سے ٹوٹکے تو آزمائے ہیں لیکن وہ بہت کم ہی کامیاب ہو پاتے ہیں- ہم آپ کو آج چند ایسے مشروبات کے بارے میں بتائیں گے جن… Continue 23reading پیٹ کو تیزی سے کم کرنے والے حیرت انگیز مشروبات

راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

datetime 24  جنوری‬‮  2016

راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

راول پنڈی(نیوز ڈیسک)راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں سے گزر گیا۔پنجاب میں سوائن فلو سے اموات کی تعداد 19 ہو گئی۔محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص راول پنڈی کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھا جہاں آج صبح انتقال کر گیا۔جس کے بعد صوبے میں سوائن فلو سے… Continue 23reading راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

چقندر کا ایک گلاس جوس بلند فشار خون سے محفوظ رکھتاہے ،تحقیق

datetime 24  جنوری‬‮  2016

چقندر کا ایک گلاس جوس بلند فشار خون سے محفوظ رکھتاہے ،تحقیق

اسلام آباد (نیو زڈیسک) چقندر کا جوس بلند فشار خون جیسے مرض سے محفوظ رکھتا ہے تحقیق کے مطابق چقندر کا ایک گلاس جوس بلند فشار خون سے محفوظ رکھتاہے خون کی سپلائی کو بہتر بناتا ہے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہوئے خون کی روانی نارمل رکھتا ہے اس کے جوس سے دل کی… Continue 23reading چقندر کا ایک گلاس جوس بلند فشار خون سے محفوظ رکھتاہے ،تحقیق

1 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 859 1,067