اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

دماغ صحت مند چاہتے ہیں تو یہ ایک کام ضرور کریں

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

کنساس(نیوزڈیسک)امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ انسان کی دماغی صحت کیلئے دودھ پینا انتہائی ضروری ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ بات کنساس میڈیکل یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تحقیقی اجلاس میں بتائی گئی۔ طبی ماہرین نے بتایا کہ نئی تحقیق کے مطابق دودھ کے استعمال سے انسانی دماغ میں پیدا ہونے والے طاقت ور ترین اینٹی اکسیڈنٹ کی قدرتی پیداوار کے درمیان تعلق ظاہر ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دودھ کا یومیہ استعمال انسانی دماغ کے خلیوں کو فری ریڈیکلز کے نقصانات سے محفوظ رکھتا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ دماغ پر دودھ کے استعمال کے اثرات کا تعین کرنے کیلئے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…