اورنج جوس کے حیرت انگیز فوائد
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ روزانہ دو گلاس اورنج جوس پینے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ معمر افراد اگر دو ماہ تک روزانہ ایک گلاس اورنج جوس پئیں تو نہ صرف ان کی یاداشت بہتر ہو گی بلکہ دماغی صلاحیت میں بھی اضافہ ہو گا۔… Continue 23reading اورنج جوس کے حیرت انگیز فوائد