سردیوں میں مونگ پھلی کھائیں لمبی عمر پائیں ‘تحقیق
لندن(نیوز ڈیسک)مونگ پھلی کی افادیت کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں مونگ پھلی کے استعمال کو لمبی عمر کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ زیادہ مونگ پھلی اور گری دار خشک میوے کھانے والے لوگوں میں عارضہ قلب سے ہونے والی اموات کا… Continue 23reading سردیوں میں مونگ پھلی کھائیں لمبی عمر پائیں ‘تحقیق