ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

چائے ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ہے ‘ تحقیق

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)چائے پینے کے عادی افراد کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ان میں تکلیف دہ فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے۔فلینڈرز یونیوسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے پینے کے عادی افراد کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ان میں تکلیف دہ فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔تحقیق کے مطابق روزانہ 3کپ چائے کا استعمال کسی حادثے میں ہڈیوں کے ٹوٹنے کا خطرہ 30فیصد تک کم کرسکتا ہے۔خیال رہے کہ دنیا بھر میں 200ملین سے زائد افراد کو ہڈیوں کی کمزوری کے عارضے کا سامنا ہوتا ہے۔اس تحقیق کے دوران لگ بھگ 1200معمر خواتین کا 10سال تک جائزہ لیا گیا اور ان کی غذائی عادات کو خاص طور پر نوٹ کیا گیا۔اس عرصے کے دوران 228خواتین کو فریکچر کا سامنا ہوا تاہم یہ بات سامنے آئی کہ جو خواتین روزانہ 3کپ چائے پینے کی عادی تھیں ان میں فریکچر کے کیسز نہ ہونے کے برابر سامنے آئے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…