رو زانہ کافی پینے کے فوائد
جنوبی کوریا (نیوز ڈیسک) محققین کا خیال ہے کہ دن میں چند پیالی کافی پینے سے شریانوں میں پیدا ہونے والی ایسی رکاوٹوں سے بچا جا سکتا ہے جو کہ دل کی بیماریوں کی اہم وجہ ہیں۔انھوں نے 25 ہزار ایسے مرد اور خواتین ملازموں کا مطالعہ کیا جو اپنے دفاتر میں مستقل طور پر… Continue 23reading رو زانہ کافی پینے کے فوائد