اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹانک‘افغانستان سے پولیو منتقلی کے خطرات زیادہ ہیں، ایجنسی سرجن

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

ٹانک(نیوز ڈیسک)ٹانک کے ایجنسی سرجن ڈاکٹر عیسی خان کاکہنا ہے کہ سرحدیں افغانستان سے ملنے کی وجہ سے پولیو وائرس کی پاکستانی علاقوں میں منتقلی کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔سرجن ڈاکٹر عیسٰی خان بھیٹنی نے قبائلی عمائدین سے بات چیت کی اور میڈیا کے نمایندوں کوپولیو کے حوالے سے بریفنگ دی،ڈاکٹر عیسی خان کا کہنا تھا کہ پولیو کا وائرس ہوا کے ذریعے ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں با آسانی منتقل ہوسکتاہے۔پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں کے دونوں اطراف مکمل انسداد پولیو مہم چلائے جائے تو مثبت نتائج سامنے آسکتے ہیں انہوں نے مزید کہاکہ سرحد کے دونوں اطراف کے قبائلی عمائدین انسدادپولیو مہم کو سو فیصد کامیاب بنانے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…