پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواکے ینگ ڈاکٹروں نے حکومت سے کسی بھی قسم کا معاہدہ یا سمجھوتہ ہونے کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ اگر برسوں سے قائم ڈاکٹروں کی سپشلائزیشن کا سرکاری ادارہ تحلیل کیا گیا تو اس کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ پشاور میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر فیصل نےسرکاری تدریسی اسپتال کے مین گیٹ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ خیبرپختونخوا حکومت کے نئےقانون کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ تاہم اس کے بعد بننے والے قواعد و ضوابط کی روشنی میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کی تحلیل کسی صورت قابل قبول نہیں۔پی جی ایم آئی 1983 میں قائم ہوا اور یہ ادارہ ڈاکٹروں کو 35شعبوں میں سپشلائزیشن فراہم کررہاہے۔ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بعض حکومتی مراعات یافتہ ڈاکٹرزاور مختلف ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے برائے نام نمائندے اس ادارے کو تحلیل کرانے کے درپےہیں جس کی وہ بھرپور مخالفت کریں گے
خیبرپختونخواکے ینگ ڈاکٹروں نے کسی معاہدے یا سمجھوتےکی تردید کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































