لندن (نیوز ڈیسک) اللہ تعالی نے جڑی بو ٹیو ں میں متعدد امراض کا علا ج رکھا ہے ، حالیہ دنو ں میں ایک سامنے والی تحقیق میں یہ بات ثا بت ہو ئی ہے کہ ادرک کی چا ئے صحت کے لیے نہا یت مفید اور مختلف امراض کے خا تمے میں مدد گا ر ثا بت ہو تی ہے ما ہرین کا کہنا ہے ادرک سے بنی چا ئے ” و ٹا من سی “ سے بھر پور ہو تی ہے جو صحت کے لیے انتہا ئی مفید ہے اس کے علا وہ ادرک کی چا ئے متلی میں مفید ، جلن کو دور کر نے اور قوت مدا فعت کو بڑھا نے میں مفید ہے ادرک کی چا یے انسانی دماغ کو سخت ٹینشن میں بھی سکون دیتی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں