بڑھاپے میں بینائی سلامت رکھنی ہے تو ہری سبزیاں کھائیں، تحقیق
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین کہتے ہیں کہ گاجر بینائی کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن حال ہی میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بصارت کو محفوظ رکھنے کے لیے ہری سبزیوں کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول میں واقع برگھم اینڈ وومن ہاسپٹل کے سائنسدانوں کے مطابق ہری سبزیوں میں… Continue 23reading بڑھاپے میں بینائی سلامت رکھنی ہے تو ہری سبزیاں کھائیں، تحقیق