جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

صوبہ بھر کے 550 بنیادی مراکز صحت 24 گھنٹے چلانے کی منظوری

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیو زڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر میں نئے 550 بنیادی مراکز صحت 24 گھنٹے چلانے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت صحت حکومت پنجاب سے وابستہ سینئر آفیسر کے مطابق حکومت پنجاب نے فیز I کے تحت پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں 150 بنیادی مراکز صحت کو 24 گھنٹے چلانے کا تجربہ کیا تھا تاہم کامیاب تجربے کے بعد اب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر کے اضلاع اور تحصیلوں میں نئے کے تحت 550 بنیادی مراکز کو 24 گھنٹے چلانے کی منظوری دیدی ہے۔ بنیادی مراکز صحت کو 24 گھنٹے چلانے کا تجربہ کیا تھا تاہم کامیاب تجربے کے بعد اب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر کے اضلاع اور تحصیلوں میں نئے کے تحت 550 بنیادی مراکز کو 24 گھنٹے چلانے کی منظوری دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…