مونگ پھلی کاکینسر،ذیابیطس اورامراض قلب سے بچاﺅ کیلئے حیرت انگیز استعمال
ایمسٹرڈیم(نیوزڈیسک)ایک جدید تحقیق میں یہ انکشاف ہوا کہ روزانہ کی بنیاد پر مونگ پھلی کے چند دانے کھانے سے کینسر، ذیابیطس اور امراض قلب سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ جی ہاں نیدرلینڈ کی یونیورسٹی کے تحت ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مونگ پھلی کے چند دانے روزانہ کھانے… Continue 23reading مونگ پھلی کاکینسر،ذیابیطس اورامراض قلب سے بچاﺅ کیلئے حیرت انگیز استعمال