کیا میرا غصہ مجھے مار دے گا؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک)غصہ کسے نہیں آتا؟ اور اگر بات واقعی غصے دلانے والی ہو تو پھر لال بھبوکا ہونے کا جواز بھی پیدا ہوجاتا ہے۔ لیکن، کیا ہمارا معمولی باتوں پر ناراض ہوجانا اور اپنا غصہ دوسروں پر نکالنے کی عادت ہمیں قبل از وقت موت کے خطرے سے قریب کر رہی ہے؟ ایک نئی تحقیق… Continue 23reading کیا میرا غصہ مجھے مار دے گا؟