ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کیا میرا غصہ مجھے مار دے گا؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

کیا میرا غصہ مجھے مار دے گا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)غصہ کسے نہیں آتا؟ اور اگر بات واقعی غصے دلانے والی ہو تو پھر لال بھبوکا ہونے کا جواز بھی پیدا ہوجاتا ہے۔ لیکن، کیا ہمارا معمولی باتوں پر ناراض ہوجانا اور اپنا غصہ دوسروں پر نکالنے کی عادت ہمیں قبل از وقت موت کے خطرے سے قریب کر رہی ہے؟ ایک نئی تحقیق… Continue 23reading کیا میرا غصہ مجھے مار دے گا؟

ایڈز پر قابو پانے میں قابل ذکر کامیابی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ایڈز پر قابو پانے میں قابل ذکر کامیابی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک زمانہ تھا کہ ایڈز کا مرض لاعلاج تھا اور اس سے متاثر ہونے والے شخص کی موت یقینی ہوا کرتی تھی لیکن کئی برسوں کی انتھک تحقیق اور محنت کے بعد اب نہ صرف یہ کہ اس سے بچاو¿ ممکن ہے بلکہ اس کا علاج بھی دریافت کر لیا گیا ہے۔کسی شخص میں… Continue 23reading ایڈز پر قابو پانے میں قابل ذکر کامیابی

جنوبی افریقہ، تپ دق کے علاج کی حکمت عملی زیر غور

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

جنوبی افریقہ، تپ دق کے علاج کی حکمت عملی زیر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ میں تپ دق کے بڑھتے ہوئے مرض کی روک تھام کے لائحہ عمل کے لئے دنیا بھر کے ماہرین طب اس ہفتے کیپ ٹاو¿ن میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔دپ دق کا یہ مرض افریقہ کے اس ملک میں ایچ آئی وی سے کہیں زیادہ عام ہے جس کا وائرس ایڈز کے مرض… Continue 23reading جنوبی افریقہ، تپ دق کے علاج کی حکمت عملی زیر غور

سائنس دان میرس وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین کی تیاری کے قریب

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

سائنس دان میرس وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین کی تیاری کے قریب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک رپورٹ کے مطابق سائنس دان میرس وائرس سے بچاو¿ کی ویکسین کی تیاری کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ رپورٹ جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہوئی ہے۔یورپی سائنس دانوں نے اس مرض سے نمٹنے کے لیے چیچک کی ویکسین کی ایک قسم کو جینیاتی طور پر اس طرح تبدیل کیا ہے کہ وہ میرس… Continue 23reading سائنس دان میرس وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین کی تیاری کے قریب

ڈراﺅنی فلمیں کئی مسائل پیدا کرسکتا ہے، ماہرین

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ڈراﺅنی فلمیں کئی مسائل پیدا کرسکتا ہے، ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہارر (ڈراﺅنی) فلمیں دیکھنا آپ کے لیے بہت نقصاندہ ہوسکتا ہے وجہ یہ ہے کہ ڈراو¿نی فلمیں دیکھنے سے خون میں فیکٹر 8 پروٹین کی مقدار بڑھنے لگتی ہے جس سے خون گاڑھا ہوسکتا ہے اور کئی امراض کا سبب بن سکتا ہے۔ایک عرصے سے ڈاکٹر یہ کہتے… Continue 23reading ڈراﺅنی فلمیں کئی مسائل پیدا کرسکتا ہے، ماہرین

پاکستان کے اہم ترین شہر میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ،ایسا انکشاف کہ سوچ کر بھی ہوش اُڑ جائیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کے اہم ترین شہر میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ،ایسا انکشاف کہ سوچ کر بھی ہوش اُڑ جائیں

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان کے اہم ترین شہر میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ،ایسا انکشاف کہ سوچ کر بھی ہوش اُڑ جائیں،کے بی فیڈر ریگولیٹر کے مقام پر پانی کے اخراج میں مردہ جانوروں کے پھنسے ہونے کی اطلاع ملنے پر سینئر سیاستدان اور پاکستان ریلیف فاﺅنڈیشن کے چیئرمین حلیم عادل شیخ موقع پر جاپہنچے ۔موقع… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین شہر میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ،ایسا انکشاف کہ سوچ کر بھی ہوش اُڑ جائیں

اورنج جو س پئیں،دل کے امراض سے بچیں، تحقیق

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

اورنج جو س پئیں،دل کے امراض سے بچیں، تحقیق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امریکی ما ہرین کی ایک تحقیق کے مطا بق روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینے سے دل کے امراض سے بچاو¿ ممکن ہے۔ ما ہر ین کے مطا بق مالٹوں میں قدرتی طو ر پر Hesperidinنا می پلانٹ کیمیکل پا یا جا تا ہے جو جو س کی صورت میں جسم میں… Continue 23reading اورنج جو س پئیں،دل کے امراض سے بچیں، تحقیق

انسانوں کی نیند جانوروں سے بہت بہتر ہے:تحقیق

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

انسانوں کی نیند جانوروں سے بہت بہتر ہے:تحقیق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحقیق کے مصنفین ڈیوڈ آر سیمسن اور پروفیسر چارلس ایل نن نے کہا کہ نئے اور موجودہ شواہد کی بنیاد پر ہم یہ جان پائے ہیں کہ بندروں کی مختلف اقسام کے مقابلے میں انسان اپنی نیند کے پیٹرن میں زیادہ موثر ہیں۔رات کی نیند کسے پیاری نہیں ہوتی ہے اور اس میں… Continue 23reading انسانوں کی نیند جانوروں سے بہت بہتر ہے:تحقیق

اپینڈیکس کے مریضوں کےلئے خوشخبری، اینٹی بایوٹک علاج کا انتخاب

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

اپینڈیکس کے مریضوں کےلئے خوشخبری، اینٹی بایوٹک علاج کا انتخاب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محققین کو نئے مطالعے میں پتا چلا کہ جب والدین نے اپنے بچوں کے اپینڈیکس کے علاج کے لیے آپریشن کے بجائے اینٹی بایوٹک علاج کا انتخاب کیا تو بچے بغیر کسی آپریشن کی ضرورت کے صحت یاب ہوگئے۔ایک نئی امریکی تحقیق میں ڈاکٹروں نے بچوں میں اپینڈیکس کے علاج کے لیے اینٹی… Continue 23reading اپینڈیکس کے مریضوں کےلئے خوشخبری، اینٹی بایوٹک علاج کا انتخاب

Page 870 of 1063
1 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 1,063