آنکھوں کے ذریعے انسان میں مہلک امراض کی نشاندہی کی جاسکتی ہے، ماہرین
لندن(نیوزڈیسک) آنکھوں کو جسم کی کھڑکی کہا جاسکتا ہے اور شاعروں نے آنکھوں کو احساسات کا جھروکہ کہا ہے لیکن اب ڈاکٹروں کا اصرار ہے کہ آنکھوں کی رنگت، بناوٹ اور مختلف کیفیات سے مختلف امراض کا پتا بھی لگایا جاسکتا یا مستقبل کے امراض کا اندازکیا جاسکتا ہے جن میں کئی امراض جان لیوا… Continue 23reading آنکھوں کے ذریعے انسان میں مہلک امراض کی نشاندہی کی جاسکتی ہے، ماہرین