پھلوں اور سبزیوں کے چھلکوں کے بے شمار فوائد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب ہم کینو یا مالٹا کھاتے ہیں تواس پر چڑھا موٹا سا چھلکا اتار پھینکتے ہیں، اور اس میں کوئی عجیب بات بھی نہیں ، سب یہی کرتے ہیں ،لیکن کیا آپ جانتی ہیں اس طرح ہم کینو یا مالٹے میں موجود غذائیت کا بڑا حصہ ضایع کردیتے ہیں۔اس چھلکے میں… Continue 23reading پھلوں اور سبزیوں کے چھلکوں کے بے شمار فوائد