لبلبے پرزیادہ چربی کی وجہ سے ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہوتی ہے
لندن(نیوز ڈیسک ) برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ لبلبے پرزیادہ چربی کی وجہ سے ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہوتی ہے اور ورزش یا کسی اور طریقے سے وزن کم کرنے کے بعد ٹائپ ٹو ذیابیطس کو ختم بھی کیاجاسکتا ہے۔برطانویی ماہری نے اس تحقیق کے لیے ٹائپ ٹو ذیابیطس کے ایسے مریضوں کو… Continue 23reading لبلبے پرزیادہ چربی کی وجہ سے ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہوتی ہے