دل کے مریضوں کے لیے دنیا کا سب سے چھوٹا ”پیس میکر“ ایجاد
منی سوٹا(نیوز ڈیسک) امریکی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا ” پیس میکر“ تیار کیا ہے جو روایتی پیس میکر سے دسویں حصے کے برابر ہے اور اسے براہِ راست ایک شریان ( فیمرل وین) میں نصب کیا جاسکتا ہے جس کی بیٹری 10 سال کے لیے کارآمد ہے اور بیٹری ختم ہونے پر… Continue 23reading دل کے مریضوں کے لیے دنیا کا سب سے چھوٹا ”پیس میکر“ ایجاد