جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

صرف ایک غذ ا جس کا روزانہ استعمال آپ کی جلد کو بے داغ بنا دے

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)شہد میں اللہ تعالیٰ نے انتہائی شفا رکھی ہے اور اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے۔ شہد کا فائدہ انسانی جسم کے لئے بیش بہا ہے لیکن اگر اسے جلد کے جملہ امراض کے لئے استعمال کیا جائے تو بہت مفید ہے۔ *اگر آپ جلد پر دانوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کو چاہیے کہ متاثرہ جگہ پر شہد لگائیں اور چند ہی دنوں میں اس سے چھٹکارہ پائیں *اگر آپ شہد کو ناریل کے تیل میں ملا کر چہرے پر لگائیں تو یہ ایک کلیز کا کام د ے گا۔یہ ناصرف با آسانی میک اپ اتار دے گا بلکہ جلد کے لئے نقصان دہ بھی نہیں ہوگا۔ *اگر سبزیوں کے تیل اورلیموں کے رس میں شہد ملائیں اور اسے چہرے پر لگائیں تو آپ کی خشک جلد نرم و ملائم اور تروتازہ ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…