ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گائے کے گوشت اور فالج کے درمیان ایک اور اہم تعلق دریافت

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

گائے کے گوشت اور فالج کے درمیان ایک اور اہم تعلق دریافت

برلن(نیوز ڈیسک )سرخ گوشت اور خصوصاً گائے کے گوشت اور فالج کے درمیان ایک اور اہم تعلق دریافت ہوا ہے جس کی بدولت ڈاکٹروں نے سرخ گوشت کے استعمال کو محدود حد تک استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ایک جانب تو سرخ گوشت کا خاص پروٹین پیٹ کی چربی میں اضافہ کرتا ہے تو دوسری… Continue 23reading گائے کے گوشت اور فالج کے درمیان ایک اور اہم تعلق دریافت

سپر بگ جو دراصل بیکٹریا کی ایک قسم سلمونیلا ہے،طبی ماہرین

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

سپر بگ جو دراصل بیکٹریا کی ایک قسم سلمونیلا ہے،طبی ماہرین

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ کے ماہرین نے’سپر بگ‘ جو دراصل بیکٹریا کی ایک قسم سلمونیلا ہے کو ایک مریض کے خون میں دریافت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے ڈنمارک کے ایک مریض کے خون میں سلمونیلا کے اثرات پائے ہیں جو ایک لاعلاج خون کے انفیکشن کی وجہ ہے۔ ماہرین نے اس لا علاج… Continue 23reading سپر بگ جو دراصل بیکٹریا کی ایک قسم سلمونیلا ہے،طبی ماہرین

آلودہ غذا موت کا سبب بنتی ہیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

آلودہ غذا موت کا سبب بنتی ہیں

نیویارک(نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے آلودہ غذا کی وجہ سے دنیا میں ہر سال 42 لاکھ افراد موت کے م±نہ میں چلے جاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے فوڈ سیفٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غذائی آلودگی سے مختلف اقسام کے… Continue 23reading آلودہ غذا موت کا سبب بنتی ہیں

سردیوں میں وزن کم کر نے کا آسان طریقہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

سردیوں میں وزن کم کر نے کا آسان طریقہ

برن(نیوز ڈیسک ) سردیوں کے یوں تو کئی فوائد ہوں گے مگر سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف جنیواکے ماہرین نے جدید تحقیق کے ذریعے سردی کے موسم کا ایک حیران کن فائدہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ فائدہ یہ ہے کہ آپ سردی کی وجہ سے اپنے موٹاپے میں کمی لا سکتے ہیں۔ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتایا… Continue 23reading سردیوں میں وزن کم کر نے کا آسان طریقہ

سردیوں میںعام بیماری’ایگزیما‘، بچنا انتہائی آسان

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

سردیوں میںعام بیماری’ایگزیما‘، بچنا انتہائی آسان

لاہور(نیوز ڈیسک )سردی کے موسم میںدوسرے موسموں کے مقابلے میںجلد کو خصوصی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے،سردیوں میںعام بیماری ”ایگزیما“ ہے،جس سے بچنا انتہائی آسان ہے۔میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میںجلد کی بیماریوں کے حوالے سے خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس کا مقصد جلد کی بیماریوں کے حوالے سے… Continue 23reading سردیوں میںعام بیماری’ایگزیما‘، بچنا انتہائی آسان

چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچاﺅکیلئے مفید ہے

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچاﺅکیلئے مفید ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں چائے سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچاﺅکیلئے مفید ہے۔سوئیززلینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق چائے کے شوقین افراد یہ مشروب استعمال کر کے ناصرف ذیابیطس ٹائپ 2کے خطرے کو کم… Continue 23reading چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچاﺅکیلئے مفید ہے

آنکھ دل کی کھڑکیاں ہوتی ہیں،طبی تحقیق

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

آنکھ دل کی کھڑکیاں ہوتی ہیں،طبی تحقیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اگر تو آپ کی بینائی بالکل ٹھیک ہے مگر کبھی کبھار وہ دھندلا جاتی ہے تو وہ دل کی شریانوں میں سنگین بیماری کی علامت بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات یونان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔تحقیق میں ایک 77 سالہ شخص کے کیس کا ذکر ہے… Continue 23reading آنکھ دل کی کھڑکیاں ہوتی ہیں،طبی تحقیق

چکن کھانے کے شوقین ہوشیار !!خطرناک اینٹی بائیوٹکس مزاحم بیکٹیریا کے پھیلنے کاانکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

چکن کھانے کے شوقین ہوشیار !!خطرناک اینٹی بائیوٹکس مزاحم بیکٹیریا کے پھیلنے کاانکشاف

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ کے ماہرین نے سپر بگ جو دراصل بیکٹریا کی ایک قسم سلمونیلا ہے کو ایک مریض کے خون میں دریافت کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماہرین نے ڈنمارک کے ایک مریض کے خون میں سلمونیلا کے اثرات پائے ہیں جو ایک لاعلاج خون کے انفیکشن کی وجہ ہے۔ماہرین نے اس لا علاج انفیکشن… Continue 23reading چکن کھانے کے شوقین ہوشیار !!خطرناک اینٹی بائیوٹکس مزاحم بیکٹیریا کے پھیلنے کاانکشاف

ٹائٹس، یوگا پینٹس اور دیگر چست لباس بنا دھوئے باربار پہنے کئی جلدی امراض لگ سکتے ہیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

ٹائٹس، یوگا پینٹس اور دیگر چست لباس بنا دھوئے باربار پہنے کئی جلدی امراض لگ سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی خصوصاً خواتین ٹائٹس، یوگا پینٹس اور دیگر چست لباس پہنتی ہیں جب کہ سردیوں میں مرد بھی ٹائٹس کو زیر جامہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں لیکن ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دھوئے بنا ان کپڑوں کو بار بار پہننے سے کئی جلدی امراض… Continue 23reading ٹائٹس، یوگا پینٹس اور دیگر چست لباس بنا دھوئے باربار پہنے کئی جلدی امراض لگ سکتے ہیں

Page 880 of 1063
1 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 1,063