جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

تھرپارکر ‘ایک ہفتے کے دوران 17 بچے جاں بحق

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے نتیجے میں ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا۔ایک ہفتے کے دوران جاں بحق بچوں کی تعداد 17 ہوگئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق غذائیت کی کمی اور دیگر امراض نے یک اور تین دن کے بچے کی جان لے لی ، گزشتہ 7 دنوں کے دوراب تک 17 بچےانتقال کرگئے ،اسپتال میں غذائیت کی کمی کے وارڈ میں اس وقت بھی 28 بچے زیر علاج ہیں۔دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صوبائی سیکریٹری ڈاکٹر سعید احمد منگنی جو نے سول اسپتال کا بجٹ ایک کروڑ چالیس لاکھ سے بڑھا کر دو کروڑ 80 لاکھ روپے کیے جانے اور اسکی فوری فراہمی کا اعلان کیا تھا ، اس پر اب تک عمل نہیں ہوسکا۔ جبکہ اسپتال میں ادویات کی قلت کا بھی سامنا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…