خیرات دینے کے فوائد ،سائنسدانو ں نے بھی تصدیق کردی
برٹش کولمبیا، کینیڈا(نیوزڈیسک) نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگرآپ 5 سال تک لوگوں کی مدد کریں، استطاعت کے مطابق خیرات کریں یا عزیزوں کو تحفے دیں تو مزید زندہ رہنے کے امکانات 44 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔کینیڈا کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا میں کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ایسے افراد… Continue 23reading خیرات دینے کے فوائد ،سائنسدانو ں نے بھی تصدیق کردی







































