پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

تھرپارکر‘ مختلف امراض سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 12ہوگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

تھرپارکر (نیوز ڈیسک)تھر پارکر میں غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا مزید 2 بچے سول اسپتال میں دم توڑ گئے،24 گھنٹوں کے دوران 4بچے انتقال کرگئے جس کے باعث رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 12تک پہنچ گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا 2 بچے سول اسپتال مٹھی میں زندگی کی بازی ہار گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 جبکہ رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 12 ہوگئی۔صوبائی سیکریٹری ڈاکٹر سعید احمد نے سول اسپتال کے دورے کے دوران میڈیا کو بتایاکہ ضلع کے تمام سرکاری اسپتالوں کا بجٹ دوگنا کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…