پاکستان میں ہرسال 8 ہزارتک تھیلیسمیا کے مریض پیدا ہوتے ہیں
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ہر سال 5سے 8ہزار تک تھیلیسیمیا کے مریض پیدا ہوتے ہیں۔اس مرض کو پاکستان سے ختم کرنے کے لئے حکومت اور غیر سرکاری تنظیموں کو مل کرجدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کااظہار طبی ماہرین نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے آغا نجم الدین آڈیٹوریم میں تھیلیسیمیا فیڈریشن پاکستان کی دسویںسہ… Continue 23reading پاکستان میں ہرسال 8 ہزارتک تھیلیسمیا کے مریض پیدا ہوتے ہیں