میکسیکو،ڈینگی سے بچاوکیلئے تیارپہلی ویکسین استعمال کرنے کی اجازت
میکسیکو سٹی(نیوز ڈیسک)میکسیکو کی وزارت صحت نے ڈینگی بخار سے بچاوکی پہلی ویکسین استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔اس ویکسین کو ڈینگوڑیا کا نام دیا گیا ہے جو فرانس کی دوا بنانے والی کمپنی نے 20 برس کی تحقیق کے بعد تیار کی ہے۔میکسیکو کی وزارت صحت کا کہنا ہے یہ ویکسین نو سال سے… Continue 23reading میکسیکو،ڈینگی سے بچاوکیلئے تیارپہلی ویکسین استعمال کرنے کی اجازت