موٹاپا یادداشت متاثر ہونے کا سبب بھی بن سکتا ہے، ماہرین صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہےکہ موٹاپا نہ صرف صحت کے لیے خطرناک ہے بلکہ اس سے یادداشت متاثر ہونے کا بھی خدشہ بڑھ جاتا ہے۔لندن میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جسم میں بے تحاشہ چربی سے سوزش جنم لیتی ہے جو مائیکرگلیا نامی خلیات کو متاثر… Continue 23reading موٹاپا یادداشت متاثر ہونے کا سبب بھی بن سکتا ہے، ماہرین صحت