تیز مرچوں والے کھانے کے بعد پانی پینے سے جلن زیادہ ہو تی ہے ، تحقیق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مرچوں اور مصالحہ دار غذائیں کھانے سے اکثر زبان پر کچھ لمحوں کے لیے کاٹ اور تکلیف محسوس ہوتی ہے اور لوگ فوری طور پر پانی پیتے ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس طرح پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ ہے تاہم دودھ پینے سے… Continue 23reading تیز مرچوں والے کھانے کے بعد پانی پینے سے جلن زیادہ ہو تی ہے ، تحقیق