پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پشاور ، پولیو کے قطروں سے انکاری والدین کی تعداد 5 سو تک پہنچ گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور میں پولیو سے بچاو کے قطروں سے انکاری والدین کی تعداد 5 سو تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے انکاری والدین کو آمادہ کر نے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے جیو نیوزکو بتایا کہ پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے حکومت کوشش کر رہی ہے۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور قبا ئلی علاقوں میں پولیو مہم آج تیسرے روز بھی جارہی ہے۔ اس مہم کے تحت پولیو سے بچاوکے قطرے پلانے سے انکاری والدین کو ا?مادہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انکاری والدین کی تعداد میں کمی ہوئی ہے جبکہ اس سے قبل ہر ماہ انسداد پولیو مہمات میں انکاری والدین کی تعداد 25 ہزار تک ہوتی تھی۔انہوں نے کہا کہ انکاری والدین کے خلاف کارروائی کررہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…