ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سونے کے ساتھ ساتھ اب وزن بھی کم کریں

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسان کی کھانے پینے اور سونے کی عادات اس کی صحت پر اثرا انداز ہوتی ہیں اور اسی سے انسان موٹاپے کا بھی شکار ہوجاتا ہے لیکن تمام ترمصروفیت کے باوجود جو لوگ اپنی روٹین بنا لیتے ہیں وہ ایک صحت مند زندگی گزارتے ہیں انہیں اچھی عادات میں سونے سے قبل کی کچھ عادات بھی شامل ہیں جو پر عمل کر کے انسان موٹاپے سے نجات پا سکتا ہے۔
رات کا کھانا جلدی کھائیں: ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ رانت کا کھانا سونے سے 2 سے 3 گھنٹے قبل کھانا چاہیے تاکہ کھانا ہضم ہوسکے جب کہ کھانے اور سونے میں یہ وقفہ پرسکون نیند بھی فراہم کرتا ہے۔
گوشت کو غذا کا حصہ بنائیں: ماہرین طب کا ماننا ہے کہ گوشت میں امائنو ایسڈ ٹرائپٹو فان پایا جاتا ہے جس میں سونے کے مضبوط عناصر موجود ہوتے ہیں۔ سونے سے کافی وقت پہلے چند گرام گوشت بھی گہری نیند کا باعث بن جاتا ہے اور نیند جتنی گہری ہوگی اتناہی وزن کم بڑھے گا۔
مرچیں کھائیں: کئی تحقیق میں ثابت کیا گیا ہے کہ مرچیں جسم میں موجود چکنائی کو جلانے میں مدد دیتی ہیں اس لیے کھانے میں مرچوں کے استعمال سے سونے کے دوران فالتو چربی پگھلنے کا عمل تیز ہوجاتا ہے۔
سونے سے قبل پروٹین کا حصول: سونے سے قبل پروٹین لینا انسانی نظاہم ہاضمہ کو بڑھا دیتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ جو لوگ شام میں 30 گرام تک پروٹین لیتے ہیں ان کے نظاہم ہاضمہ کو ا?رام مل جاتا ہے اس لیے کہ پروٹین میں موجود تھرموجینک جسم میں موجود کلوریز کو تیزی سے جلاتا ہے اور سونے کے دوران یہ عمل زیادہ بہتر انداز میں ہوتا ہے۔
پودینے کا استعمال: وزن کم کرنے کے لیے پودینہ انتہائی اہم ہے اس لیے کہا جاتا ہے کہ ہر گھنٹے بعد پودینے کو سونگھنا وزن کی کمی کا اہم عنصر ہے اور اگر یہ ممکن نہ ہوتر پھر پودینے کے تیل چند قطرے تکیے پر گرا لیں یہ بھی پر اثر ہوتا ہے۔
ٹھنڈے ماحول میں سوئیں: کہا جاتا ہے کہ کمرے کا درجہ حرارت جتنا کم ہوگا یہ اتنا ہی چکناہٹ رکھنے والے سیلز کو متاثر کرے گا اور اسے گرم کرکے زیادہ تیزی سے جلائے گا۔ کمرے کو ٹھنڈا رکھنے سے سونے کے دوران چربی زیادہ تیزی سے پھگلے گی اور وزن کم ہوگا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…