روہڑی کی لیبارٹری کیمیکل ایگزامنر سے محروم
سکھر(نیوز ڈیسک)سکھر میں محکمہ صحت کی کیمیکل ایگزامینشن لیبارٹری روہڑی 5ماہ سے کیمیکل ایگزامنر سے محروم ہے، جس کے بعد عدالتوں میں سینکڑوں کیس التواءکا شکار ہوگئے۔کیمیکل ایگزامینشن لیبارٹری روہڑی سے 20جولائی کو ڈاکٹر طارق دریشانی ریٹائرڈ ہوئے جس کے بعد سے یہ اسامی خالی پڑی ہے۔کیمیکل ایگزامینشن لیبارٹری روہڑی میں سکھر اور لاڑکانہ ڈویڑن… Continue 23reading روہڑی کی لیبارٹری کیمیکل ایگزامنر سے محروم