منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

نئے برس کی پہلی انسداد پولیو مہم ،آغاز آج سے ہوگا

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)نئے سال کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے بلوچستان، فاٹا اور فرنٹیئر ریجنز میں شروع ہو رہی ہے۔کوارڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹربلوچستان ڈاکٹر سیف رحمان نے بتایا کہ مہم کےدوران 6 ہزار 6 سو 3 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ 796 طے شدہ مقامات ہوں گے، 4 روزہ مہم کے دوران رضاکار اور طبی عملہ پانچ سال تک کے 24 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاوکے قطرے پلائے گا، جبکہ 55 ہزار افغان مہاجرین کے بچوں کو بھی انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔پشاور کے ایمرجنسی آپریشن سنٹر فاٹا سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاٹا اور فرنٹیئر ریجنز میں یہ مہم 11 جنوری سے 17 جنوری تک جاری رہے گی۔ تاہم اس کے علاوہ باقی جگہوں پر یہ مہم چار روزہ ہوگی۔ جس کے تحت پانچ سال سے کم عمر کے 10 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…