اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہم میں سے اکثر لوگ اپنی صبح کا آغا ایک کپ کافی کرتی ہیں سردیوں میں کافی کا استعمال مزید بڑھ جاتاہے اب جب کہ سردیاں قریب ہیں اکثر گھروں کی سودے کی لسٹ میں کافی کا اضافہ ہوچکا ہو کافی ذہن کوجگانے بلکہ صحت کیلئے بھی انتہائی مفید ہے ۔ کافی دل کے عارضے کے خطرات کم کرتی ہے ۔ اس کے علاوہ خلیات کی نشونما توانا رہتاہے ، نیند ٹھیک نہ آئے تو طبیعت بھاری اور بوجھل محسوس ہونے لگتی ہے ۔ سر کا درد دور کرنے کیلئے بھی مفید ہے ۔ اس کے علاوہ دوڑ نے کی رفتار کو بڑھاتا ہے ۔ اس کے علاوہ کپ کافی پینے سے انرجی میں اضافہ ہوتاہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں