منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سوائن فلو کی بیماری نے پنجاب میں اپنے پنجے مزید گاڑ لئے

datetime 16  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سٹاف رپورٹر) لاہور میں 36 نئے مریضوں میں سوائن فلو کے وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ نئے کیسز سامنے آنے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اب تک سامنے آنے والے سوائن فلو کے مریضوں کی کل تعداد 95 ہو گئی جب کہ اس مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11تک جا پہنچی ہے۔ اِس کی علامات بھی عام انفلوئنزا کی طرح ہیں یعنی بخار، تھکاوٹ کا احساس، کھانے پینے سے دل ا 177چاٹ ہو جانا اور کھانسی جبکہ کچھ مریضوں کو زکام بھی ہو جاتا ہے یا گلے میں درد اور متلی بھی ہونے لگتی ہے تاہم عام انفلوئنزا کے باعث سوائن فلو میں پیچس اور متلی کی کیفیات زیادہ شدید ہو سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…