ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اورنج جوس کے حیرت انگیز فوائد

datetime 26  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ روزانہ دو گلاس اورنج جوس پینے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ معمر افراد اگر دو ماہ تک روزانہ ایک گلاس اورنج جوس پئیں تو نہ صرف ان کی یاداشت بہتر ہو گی بلکہ دماغی صلاحیت میں بھی اضافہ ہو گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ معمر افراد کو روزانہ دو گلاس اورنج جوس پینے کی ہدایت نہیں کرتے لیکن ہفتے میں چار سے پانچ دن اس جوس کا استعمال دماغ کی کارکردگی پر بہتر اثر انداز ہوتا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…