کلونجی صحت کے لیے موثر
اسلام آ باد( نیوز ڈیسک )حضور اکرم ﷺکاارشاد ہے ”کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کیلئے شفا ہے۔“کلونجی ایک قسم کی گھاس کابیج ہے۔اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ہے۔ پھول زردی مائل،بیجوں کا رنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے… Continue 23reading کلونجی صحت کے لیے موثر