جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

کولمبیا میں زکا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گرین الرٹ جاری

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بگو ٹا(نیوز ڈیسک)کولمبیا میں تیزی سے بڑھتے ہوئے زکا وائرس کے باعث گرین الرٹ جاری کر دیا گیاہے۔وزات صحت کی جانب سے جاری کئے گئے گرین الرٹ کے با عث اسپتالوں میں خصوصی سیل قائم کئے گئے ہیں۔ انتظا میہ نے لو گوں کو وائرس سے بچنے کی تدابیر اور مرض سے متعلق معلومات کی فراہمی کیلئے مہم تیز کر دی ہے۔حکام کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس خطر ناک وائرس سے اب تک 13 ہزار 8سو افراد متا ثر ہو چکے ہیں۔ سب سے زیادہ حاملہ خواتین اور نو مولود بچے اس کا شکار ہوئے ہیں جن کے سر پیدائشی طور پر معمول سے چھوٹے ہوتے ہیں۔وائرس سے متا ثر ہ ریاستوں میں لاطینی امریکہ کے ممالک اور برازیل سرفہرست ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…