بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

درآمدی پھلوں اور سبزیوں پر یکساں ڈیوٹی نافذ کی جائے،سینٹ کمیٹی

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے تجویز دی ہے کہ درآمدی پھلوں اور سبزیوں پر یکساں شرح سے ڈیوٹی نافذ کی جائے اور مقامی کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔ سینٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس کو ایف بی آر کی طرف سے بتایا گیا کہ افغانستان سے درآمد پھلوں اور سبزیوں پر ڈیوٹی کی شرح دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔چیئرمین ایف بی آر نے کمیٹی کو بتایا کہ جلد ہی چین کے ساتھ الیکٹرانک رابطہ ہو جائے گا جس سے ٹیکس چوری روکنے میں مدد ملے گی۔نیب نے کمیٹی کو بتایا کہ مسلم کمرشل بینک کی نجکاری کی 70فی صد تحقیقات مکمل ہو چکی ، آئندہ پندرہ دنوں میں انکوائری مکمل کرلی جائےگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…