ہاتھ پاﺅں کا مستقل ٹھنڈا رہنا خطرناک ہوسکتا ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سردیوں میں ہاتھ پاو¿ں ٹھنڈے پڑجانا عام بات ہے۔ عموماً لوگ اس کیفیت کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ بعض لوگوں کو یہ شکایت نہ صرف سردیوں بلکہ ہر موسم میں ہی رہتی ہے۔ ہاتھ پاو¿ں کا ٹھنڈا ہونا جسم کا مجموعی طور پر درجہ حرارت کنٹرول کرنے کا ایک طریقہ بھی… Continue 23reading ہاتھ پاﺅں کا مستقل ٹھنڈا رہنا خطرناک ہوسکتا ہے